• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مالی بحران کے باوجود فیاض حکومتی ترجمان کی شاہ خرچیاں جاری

بدھ 30-01-2013
in فلسطین
0
plf fayyaz
0
SHARES
2
VIEWS

مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں فلسطینی حکومت ایک طرف مالی بحران کا شور اٹھا رکھا ہے جبکہ دوسری جانب مفلوک الحال حکومت کی ترجمان نورعودہ ایک ہی آن میں حکومتی خزانے سے تیرہ ہزار ڈالر نکلوا رہی ہیں۔ اس امر کا انکشاف غرب اردن میں پبلک سرونٹس یونین کے صدر بسام زکارنہ نے کیا ہے۔

بسام زکارنہ نے خبر رساں ادارے قدس پریس سے بات کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ سلام فیاض حکومت کے اخراجات کی میرٹ پر تفتیش کرائی جائے کیونکہ ایک جانب حکومت ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنے سے قاصر دکھائی دیتی ہے جبکہ دوسری جانب من پسند افراد کے بھاری مشاہرے اور دیگر اللوں تللوں کے لئے پیشگیوں کی ادائیگی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

بسام زکارنہ نے کہا کہ پیشگی مشاہرے کی مد میں ہزاروں ڈالر بٹورنے والی فلسطینی حکومت کی ترجمان کس منہ سے فاقہ کشی پر مجبور سرکاری ملازمین کو کام پر واپس آنے کا مشورہ دیتی ہیں۔ قدس پریس نے جب فلسطین حکومت کی ترجمان سے سرکاری ملازمین یونین کے صدر کے الزام پر تبصرہ کے لئے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے اس پر اپنا ردعمل دینے سے انکار کر دیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.