• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

واشنگٹن : اسرائیلی یہودی بستیوں اور امریکا کی صہیونیت نوازی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

اتوار 20-01-2013
in فلسطین
0
plf washington
0
SHARES
0
VIEWS

امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں ہزاروں افراد نے مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری کے خلاف بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا، یہ مظاہرہ اس وقت کیا گیا جب امریکی صدر کو اپنی دوسری مدت صدارت کے حلف لینے میں صرف ایک دن باقی رہ گیا ہے۔

مظاہرے میں فلسطین کے امن کارکن، عرب اور دیگر ممالک کے شہری اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے رضا کاروں کی بڑی تعداد شامل تھی۔

مظاہرے کے شرکاء نے امریکا کی جانب سے فلسطینیوں پر مظالم ڈھانے والے اسرائیل کی اندھی تائید کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین کی ریلی وائٹ ہاؤس کے قریب سے گزری اور مظاہرین نے امریکی صدر باراک اوباما سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل پر مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کی تعمیر روکنے کا دباؤ بڑھائے۔ احتجاج کرنے والوں نے اسرائیل پر انسانی حقوق کی پاسداری کرنے اور امریکا کی جانب سے اسے دی جانے والی امداد کو روکنے کا مطالبہ بھی کیا۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.