• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سردی کی لہر سے اسرائیلی جیلوں میں 4600 قیدی بری طرح متاثر

جمعہ 11-01-2013
in فلسطین
0
plf 4600 prisoners
0
SHARES
4
VIEWS
 
فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی حالیہ تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 20 اسرائیلی جیلوں میں تقریباً چار ہزار چھے سو قیدی سخت سردی میں صہیونی جیلروں کے کڑے مظالم کا سامنا کر رہے ہیں۔ ان قیدیوں کو جیل میں سخت سرد موسم سے بچاؤ کا کوئی طریقہ نہیں سجھائی نہیں دیتا۔
 
اسرائیلی قید سے رہائی پانے والے مرکز اسیران کے ڈائریکٹر رفعت حمدونہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صہیونی زندانوں میں عمومی قیدی اور بالخصوص بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران موسمی شدت سے بری طرح متاثر ہیں۔ ادھر اسرائیلی جیل سروس نے ان قیدیوں کو موسم سرما کا لباس، کمبل اور جوتے فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
 
انہوں نے کہا کہ علاقے میں سخت سردی کی لہر نے قیدیوں کی مشکلات دوچند کر دی ہیں۔ مسٹر حمدونہ کے بہ قول شدید سردی اور ناکافی طبی سہولتوں کی وجہ سے علاقے میں سوائن فلو بہت تیزی سے پھیل رہا ہے۔
"اسرائیلی جیلوں میں احتجاجی بھوک ہڑتال کرنے والے قیدی سخت سردی سے زیادہ متاثر ہیں کیونکہ سردی سے بچاؤ کے لئے زیادہ گرم خوراک کا سہارا زیادہ لینا پڑتا ہے جبکہ وہ معمول کی غذا بھی بھوک ہڑتال کی وجہ سے نہیں لے رہے ہیں۔”
 
انہوں نے بتایا کہ نہ کھانے کہ وجہ سے قیدیوں کا وزن تیزی سے کم ہو رہا ہے اور ان کے جسم میں پانی کی مطلوبہ مقدار تیزی سے ختم ہو رہی ہے۔ رفعت حمدونہ نے انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ سخت سردی کی وجہ سے اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی حالت زار کا نوٹس لیں اور انہیں موسمی شدائد سے بچانے کی فوری تدبیر کریں۔
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.