• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

2012ء میں یہودی آبادکاری منصوبوں میں ریکارڈ اضافہ

جمعہ 04-01-2013
in فلسطین
0
plf jewish.houses record
0
SHARES
2
VIEWS
مقبوضہ فلسطین میں یہودی آبادی کاری منصوبوں پر نگاہ رکھنے والی انجمن نے اپنی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ برس مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقوں میں ریکارڈ تعداد میں یہودی آبادکاری منصوبوں کی منظوری دی گئی ہے۔
 
یہودی آبادکاری مخالف انجمن ‘عیر عمیم’ نے جمعرات کو جاری کردہ اپنی رپورٹ میں بتایا کہ اسرائیلی حکومت نے سن 2012ء کے دوران مقبوضہ بیت المقدس میں 2386 رہائشی یونٹس تعمیر کرنے کی تجاویز پیش کیں جبکہ گزشتہ دس برسوں کے اعداد و شمار کی روشنی میں اسی علاقے میں سالانہ 726 رہائشی یونٹس تعمیر کرنے کی تجویز پیش کی جاتی رہی ہے۔
 
رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس اسرائیلی حکومت نے مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں یہودیوں کے لئے 6932 رہائشی یونٹس تعمیر کرنے کی منظوری دی جبکہ سن 2011ء میں انہیں علاقوں میں 1772 اور 2010ء میں صرف 569 مکانات تعمیر کرنے کی اجازت دی تھی۔
 
گزشتہ برس یہودیوں کے لئے مکانات کی تعمیر کے بڑے منصوبے ‘گیلو، ہارحوما اور جنوبی القدس میں جفعات ھمطوس اور شمالی القدس کی بسغات زئیف اور راموت شلومو یہودی بستیوں میں منظور کئے گئے۔ ان میں ای 1- ریجن میں منظور کی جانے والی یہودی بستیاں شامل نہیں ہیں۔
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.