• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بدبخت یہودیوں نے شان رسالت میں گستاخی کا نیا طریقہ اپنا لیا

منگل 25-12-2012
in فلسطین
0
plf insulting behaviour
0
SHARES
0
VIEWS
 

مقبوضہ فلسطین میں خدا کی پھٹکاری ہوئی قوم یہود کے بدبختوں نے تمام جہانوں کے لیے رحمت بن کرنے والے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کا نیا اسلوب اختیار کر لیا ہے۔ا نتہاء پسند یہودی اپنی کاروں پر سستے داموں برائے فروخت کی اشتہار لگا دیتے ہیں تاہم سن 1948ء میں 78فیصد فلسطینی حصے پر قبضہ کر کے بنائی اسرائیلی ریاست میں بسنے والا کوئی عرب فلسطینی جیسے ہی اشتہار میں دیے گئے فون پر رابطہ کرتا ہے، فون پر موجود ملعون یہودی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم، عرب قوم اور تمام مسلمانوں کو گالیاں دینا شروع کردیتا ہے۔

مسجد اقصی کے خطیب شیخ محمد سلیم نے انتہاء پسند یہودیوں کی ان اشتعال انگیز حرکتوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے خدا کے عذاب کو دعوت دینے والے ان بدبختوں کو کڑی سزائیں دینے کا مطالبہ کیا۔اتوار کے روز اپنے ایک بیان میں مسلمانوں کے تیسرے مقدس ترین مقام اور قبلہ اول کے خطیب نے شان رسالت میں گستاخی کرنے اور عربوں پر طعن و تشنیع کرنے والے والے ان بے وقوفوں کو قابو میں کرکے قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔ ان کا کہنا تھا انتہاء پسند یہودیوں کی یہ زبان درازی دین اور عقائد کے احترام کے عالمی انسانی حقوق کی بھی توہین ہے۔ 

 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.