• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسیر فلسطیی سیاست دان کو صہیونی عدالت سے ایک کروڑ ڈالرز جرمانہ

جمعہ 07-12-2012
in فلسطین
0
plf 42millions dollar
0
SHARES
3
VIEWS
 

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے فلسطینی تنظیم عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے اسیر رہ نما اور رکن قانون ساز کونسل احمد سعدات کو اسرائیلی کرنسی میں 42 ملین شیکل یعنی  ایک کرور ڈالرز کے جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔  مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق محروس فلسطینی سیاست دان کی خاتون وکیل نے میڈیا کو بتایا کہ اس کے موکل کو اسرائیل کی ایک مرکزی عدالت نے تنظیم کے کارکنوں کی مدد سے صہیونی ریاست کی تنصیبات پر حملوں کے الزام میں فرد جرم سناتے ہوئے انہیں دس ملین ڈالرز سے زائد کی رقم بطور جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔وکیل کا کہنا ہے کہ صہیونی عدالت کی جانب سے اسی مقدمہ میں نہ صرف احمد سعدات کو فریق بنایا ہے بلکہ فلسطینی مجلس قانون ساز کو بھی اس کا ذمہ دار قرار دیا ہے ۔ اس کے علاوہ احمد سعدات کی جماعت عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے دیگر 81 رہ نماؤں اور کارکنوں کو بھی ان کی عدم موجودگی میں جرمانوں کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔ احمد سعدات کی وکیل نے صہیونی عدالت کے فیصلے کو ظالمانہ اور سفاکانہ قرار دیا۔

 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.