• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ جنگ، فلسطینی محکمہ سیاحت کو چار لاکھ ڈالرز کا نقصان

منگل 04-12-2012
in فلسطین
0
plf 4 lakh
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج کی جانب سے نومبر میں غزہ کی پٹی میں مسلط جنگ کے نتیجے میں نہ صرف بڑی تعداد میں بے گناہ شہری شہید ہوئے بلکہ صہیونی فوج کی گولہ باری کے نتیجے میں تمام شعبہ ہائے زندگی بری طرح ماثر ہوئے ہیں۔ فلسطینی وزارت سیاحت کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آٹھ روزہ صہیونی جارحیت کے نتیجے میں محکمہ سیاحت کو چار لاکھ ڈالر کا نقصان پہنچا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق محکمہ سیاحت کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سیاحت کا شعبہ سنہ 2008ء کی جنگ ہوئی تباہ کاریوں پر بھی قابو نہیں پا سکا تھا کہ قابض دشمن نے ایک مرتبہ پھر اس شعبے کو ایک نئی تباہی سے دوچار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق چار سال قبل کی جنگ میں لاکھوں ڈالرز کا نقصان پہنچایا گیا تھا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انہوں نے محکمہ سیاحت کو پہنچنے والے نقصانات کے بارے میں ایک تفصیلی رپورٹ جاری کی جس میں محکمہ سیاحت کو ہونے والے نقصانات کی تفصیلات حاصل کی گئی ہیں۔ ان تفصیلات سے اندازہ ہوتا ہے کہ قابض فوج کی جارحیت کی نتیجے میں آٹھ روز میں محکمہ سیاحت کوچار لاکھ ڈالرز کا نقصان ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج کی جارحیت کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں کئی تاریخی مقامات کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے جس میں ان تاریخی مقامات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ تاریخی اعتبار سے اہمیت کےحامل مقامات پربمباری کے علاوہ ساحل کے اہم مقامات کو بھی بمباری کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ساحل سمندر پر سیاحت کے اہم مقامات کو نقصان پہنچا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.