• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے سلوان کالونی کے داخلی راستے پر کھدائیاں شروع کر دیں

پیر 03-12-2012
in فلسطین
0
plf sulwan entrance
0
SHARES
0
VIEWS
 

مقبوضہ بیت المقدس کے ایک مطالعاتی مرکز کے حالیہ انکشاف کے مطابق اسرائیلی حکام نے یہودی بستی ”عیر ڈیوڈ” کو قبلہ اول کی جنوبی سلوان کالونی کے داخلی راستے پر

موجو وادی حلوہ کے صحن سے ملانے کے لیے کھدائیوں کا کام شروع کردیا ہے۔وادی حلوہ مطالعاتی مرکز نے بتایا کہ اس حالیہ منصوبے سے صرف یہودی آباد کاروں اور سیاحوں کو فائد ہ پہنچے گا اور سلوان کالونی کے رہائشیوں کے جگہ تنگ ہوتی جائیگی۔ اس منصوبے کی وجہ سے کالونی کی مرکزی راستہ بھی بند ہوگیا ہے جس کے باعث اہل علاقہ کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔وزیر اوقاف نے زور دے کر کہا کہ اسرائیلی حکومت القدس کو یہودی رنگ میں رنگنے کے اپنے منصوبے تیزی سے آگے بڑھاتی جارہی ہے۔ صہیونی حکومت کی حالیہ کارروائیوں سے خطے میں مذہبی اشتعال بڑھتا جارہا ہے۔ انہوں نے اسرائیل کی جانب سے القدس میں یہودی آباد کاری کے لیے مزید تین ہزار رہائشی یونٹس تعمیر کرنے کے اعلان کی بھی شدید مذمت کی۔ 

 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.