• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی ایجنٹوں کے لیے توبہ کا دروازہ کھلا ہے: فلسطینی وزارت داخلہ

پیر 03-12-2012
in فلسطین
0
plf forgive local agents
0
SHARES
0
VIEWS
 
 

فلسطینی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں صہیونی مقاصد کے لیے جاسوسی کرنے والے ایجنٹوں کو ایک موقع دیا جاتا ہے کہ وہ

خود ہی توبہ کر لیں اور وزارت داخلہ کے سامنے آ کر اقرار کر لیں ، ان کے نام منظر عام پر نہیں لائے جائیں گے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان فتحی حماد نے سکیورٹی اہلکاروں کے لیے ایک تربیتی پروگرام میں شرکت کے موقع پر کہا کہ صہیونی ریاست کو فلسطین کے بارے میں خفیہ معلومات فراہم کرنے والوں کو موقع دیا جارہا ہے کہ وہ خود ہی اپنے جرم کا اقرار کر لیںتو انہیں عام معافی دیدی جائیگی۔فتحی حماد نے کہا کہ ہم اسرائیل کے لیے کام کرنے والوں کے لیے ایک بار پھر توبہ کا دروازہ کھولتے ہیں ، ایسا کرنے والے اسرائیل کو فراہم کی گئی معلومات کے بارے میں تفصیلات بتائیں تو ان کوچھوڑ دیا جائیگا اور ان کا نام بھی انکے اہل خانہ کو بھی نہیں بتایا جائیگا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ ملکی مفاد کے خلاف کام کرنے والے اس مہلت سے فائدہ اٹھائیں ، اس کے بعد کسی کے لیے اپنے کیے ہوئے غلط کاموں کا کوئی جواز نہیں رہ جائیگا۔وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا کہ اسرائیل اب تک فلسطینی مزاحمت کاروں کے بارے میں اہم معلومات حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے جیسا کہ حالیہ حملے میں وہ اپنے بہت سے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزاحمت کاروں نے اس جنگ کے دوران اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے والے آٹھ افراد کو ٹھکانے لگایا ہے۔

 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.