• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بے جا گرفتاریوں کیخلاف چار فلسطینی اسیران کی کھلی بھوک ہڑتال

جمعرات 29-11-2012
in فلسطین
0
plf 4 istrike
0
SHARES
0
VIEWS
 

اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمتی جماعتوں کے حامیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے خلاف صہیونی عقوبت خانوں میں موجود چار فلسطینی اسیران نے کھلی بھوک ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے  غزہ میں ہزیمت کی خفت مٹانے کے لیے اسرائیل نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کو گرفتار کرکے بغیر کسی فرد جرم کے محض انتظامی حراست میں منتقل کرنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ صہیونی حکام کے اس متعصبانہ رویے کے خلاف چار فلسطینی قیدیوں نے اپنی رہائی تک بھوک ہڑتال شروع کردی۔

بھوک ہڑتالی اسیران میں سے جعفر عزالدین کا تعلق جنین سے ہیںجو اس سے قبل بھی چھپن روز تک بھوک ہڑتال کر چکے ہیں۔ عرابہ ٹاؤن کے فلسطینی قیدی چالیس سالہ طارق قعدان نے بھی اپنی انتظامی حراست کے خلاف کچھ نہ کھانے کی اعلان کیا، اسی طرح قباطیہ ٹاؤن کے چوالیس سالہ صالح کمیل اور بتیس سالہ یوسف شعبان کی بھوک ہڑتال کی وجہ بھی انتظامی حراست بنی۔
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
 
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.