• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آباد کاروں نے زہریلے پانی کے ذریعے فلسطینی فصلیں تباہ کر دیں

بدھ 24-10-2012
in فلسطین
0
plf down israel land
0
SHARES
0
VIEWS

مغربی کنارے میں فلسطینی اراضی پر قبضہ کرکے بنائی گئی بستیوں میں رہائش پذیر یہودیوں نے فلسطینیوں کو نقصان پہنچانے کے لیے زہریلے پانی کو استعمال کیا ہے۔

فلسطینی اراضی پر کھڑی فصلوں کو تباہ کرنے کے لیے آباد کاروں نے ضائع شدہ اور زہریلا پانی فلسطینی اراضی میں ڈالنا شروع کردیا۔

بیت لحم شہر کے گاؤں نحالین کی دیہی کونسل کے سربراہ اسامہ شکارنہ نے بتایا کہ بیتار علیت نامی بستی کے آباد کاروں نے فلسطینی اراضی پر گندا کیمیکل ملا پانی چھڑکنا شروع کردیا جس کا مقصد کھیتوں میں کھڑی فصلوں کو تباہ کرنا ہے۔ عین فارس کے علاقے میں زیتون، انگور اور چلغوزوں کے درختوں کو نقصان پہنچانے کے لیے بھی یہی طریقہ استعمال کیا جارہا ہے۔

دیہی کونسل کے سربراہ نے بتایا کہ یہودی آباد کار جان بوجھ کر روزانہ فلسطینی باغوں اور کھیتوں کا رخ کرتے ہیں اور ضائع شدہ پانی درختوں اور فصلوں پر چھڑکتے ہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.