• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد اقصیٰ پریہودی فوج کا چھاپہ، ایک طالب علم گرفتار، چھ کو مسجد سے نکال دیا گیا

جمعہ 28-09-2012
in فلسطین
0
plf one student
0
SHARES
0
VIEWS

قابض صہیونی فوج نے جمعرات کی شام مسجد اقصیٰ پر چھاپہ مارکر اس کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا، مسجد کی تلاشی لینے کے بعد وہاں پرقرآن کریم کی تعلیم حاصل کرنے والے

ایک طالب علم کو حراست میں لے لیا گیا جب کہ دیگر چھ کو قبلہ اول سے نکال دیا گیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مسجداقصٰی کی تعمیرو مرمت کی ذمہ دار تنظیم الاقصیٰ فاؤنڈیشن و ٹرسٹ نے اپنے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ جمعرات کی شام یہودی فوجیوں کی ایک گشتی پارٹی مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئی اور دیر تک وہاں تلاشی کا سلسلہ جاری رکھا۔ اس دوران قابض فوج نے مسجد میں قرآن کریم حفظ کرنے والے بچوں کو بھی زدکوب کیا۔ ان میں سے ایک کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ دیگر چھ کو وہاں سے نکال دیا گیا۔ مسجد سےنکالے جانے کے بعد قابض فوج نے انہیں نوٹس دیے کہ وہ اب کئی ماہ تک قبلہ اول میں داخل نہیں ہوسکتے ہیں۔

اقصیٰ فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر حکمت نعامنہ نے طلباء کو زد کوب کرنے اور مسجد سے نکالے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہودی فوجیوں کو کیاحق ہے کہ وہ مسجد اقصیٰ میں نماز اور قرآن کی تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کو تشدد کا نشانہ بنائے اور انہیں مار پیٹ کرے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.