• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا کے مظالم جاری، دو دن میں 100 سے زائد شہری گرفتار

جمعرات 20-09-2012
in فلسطین
0
plf more than 100
0
SHARES
1
VIEWS

 فلسطین کے حصے غرب اردن میں ’فتح‘ کے زیر انتظام فلسطینی اتھارٹی کی عباس ملیشیا کے نام سے معروف سکیورٹی فورسز نے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت حماس کے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا ہوا ہے۔

گزشتہ دو روز کے دوران 100 افراد گرفتار کیے جا چکے۔ دوسرے روز بھی ہم وطنوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھتے ہوئے عباس ملیشیا نے لگ بھگ چالیس افراد کو گرفتار کیا۔

عباس ملیشیا کی جانب سے اسرائیلی قید سے رہا ہونے والے سابق اسیر اور فلسطینی مجلس قانون ساز کے رکن عبد القاھر سرور کو تفتیش کے لیے اتھارٹی فورسز کے تفتیشی مرکز میں طلب کرلیا گیا ہے۔

فلسطینی اتھارٹی کی سکیورٹی فورسز نے گھروں میں گھس کر تلاشی لینے اور شہریوں کو گرفتار کرنے کا سلسلہ بھی جاری رکھا۔ سابق اسیران اور انسانی حقوق کے لیے سرگرم کارکنوں کے گھروں پر چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کیا گیا۔ معروف شخصیات میں لمی خاطر کے شوہر حازم فاخوری، ڈاکٹر امجد حموری کو الخلیل سے گرفتار کیا گیا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.