• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صدر محمود احمدی نژاد کی اسماعیل ھنیہ کو دورہ ایران کی دعوت

اتوار 26-08-2012
in فلسطین
0
plf haneyya recieves
0
SHARES
0
VIEWS

ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ھنیہ کو آئندہ جمعرات کے روز تہران میں ہونے والے غیر جانب دار ممالک کی تحریک کے اجلاس میں شرکت کے لیے تہران دورے کی دعوت دی ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ کے دفترسے جاری ایک بیان میں ایرانی صدر کے دعوت نامے کی تصدیق کی گئی ہے اور کہا گیا کہ وزیراعظم کو ایرانی صدر کا دعوت نامہ موصول ہو گیا ہے۔ بیان میں یہ نہیں بتایا گیا کہ آیا فلسطینی وزیراعظم اس دورے میں شرکت کریں گے یا نہیں۔ تاہم حکومت نے ایران کا غیرجانب دار ممالک کے اجلاس میں شرکت پر مدعو کرنے کا شکریہ ادا کیا ہے۔

خیال رہے کہ ایران کی دعوت پر غیر جانب دار ممالک کی تحریک کا سربراہ اجلاس آئندہ جمعرات کو تہران میں شروع ہوگا۔ اجلاس میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بین کی مون اور مجموعی طورپر 119 ممالک کے سربراہان اور نمائندہ وفود شرکت کریں گے۔ ایرانی صدر کی جانب سے باضابطہ طور پر مصری صدر ڈاکٹر محمد مرسی، بھارتی وزیراعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ اور کیوبا کے لیڈر راؤل کاسترو کو بھی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.