• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 10 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سینا حملہ جیسے پرانے حربوں سے مصری بے وقوف نہیں بنیں گے: ترک وزیر خارجہ

پیر 06-08-2012
in عالمی خبریں
0
plf turkey foreign minister
0
SHARES
0
VIEWS

 

ترکی کے وزیر خارجہ احمد داؤد اوگلو کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز مصر سرحد پر حملے میں سولہ مصری فوجیوں کی شہادت کا سانحہ قابل افسوس ہے، تاہم اس طرح کے قدیم حربوں سے مصری قوم کو بے وقوف نہیں بنایا جا سکتا۔

سماجی روابط کی ویب سائٹ ’’فیس بک‘‘ کے اپنے پیج پر پیر کی صبح اوگلو نے کہا کہ مصر کے صحرائے سینا میں دھماکے مصر میں اسرائیل نواز حسنی مبارک کی حکومت کے خاتمے کے بعد مصریوں کو بے وقوف بنانے کی ایک کوشش ہے، اس حملے کا الزام ایسی اسلامی جماعتوں پر لگایا جا رہا ہے جن کا خطے میں وجود ہی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل پر لازم ہے کہ وہ خطے میں آنے والے نئے اسلامی نظام کو تسلیم کرے۔ اس کو چاہیے کہ مصر کے نئے نظام میں خلل ڈالنے اور خطے میں نئی جنگ شروع کرنے کے بجائے ذمہ داری کا ثبوت دے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.