• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی سرحد پر رفح بارڈر کو ‘‘فری ٹریڈ زون’’ قرار دینے پر غور

اتوار 05-08-2012
in فلسطین
0
plf free traid zone
0
SHARES
5
VIEWS

 

فلسطینی شہر غزہ کی پٹی اور مصر کے درمیان سرحدی گذرگاہ ‘‘رفح’’ کو دونوں ملکوں کے درمیان فری تجارتی علاقہ قرار دینے پرغور کیا جا رہا ہے۔

 

 

فلسطینی سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر غازی حمد کا کہنا ہے کہ قاہرہ حکومت دو طرفہ آزاد تجارت کے لیے ایک تجویز پرغور کر رہے ہیں، جلد ہی اس پر تجویز پرعمل درآمد کر لیا جائے گا۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی سیکرٹری خارجہ غازی حمد نے ہفتے کے روز میڈیا کو بتایا کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر مسلط معاشی ناکہ بندی کے توڑ کے لیے غزہ کی حکومت اور مصری حکام کے درمیان اس تجویز پر اتفاق ہوا ہے کہ غزہ کے بین الاقوامی بارڈر‘‘رفح’’ کو ازاد تجارت کا راستہ قرار دیا جائے۔

ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر غازی نے اس توقع کا اظہار کیا کہ رفح بارڈر کو مصری حکام کی جانب سے مستقل بنیادوں پر کھلا رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مصر میں ما بعد انقلاب بالخصوص پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کے بعد دونوں ملکوں کےدرمیان نہ صرف تعلقات میں بہتری آئی ہے بلکہ غزہ کی معاشی صورت حال میں بھی استحکام آیا ہے۔

 

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.