• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ٹیکسوں کا بے جا بوجھ، عوام رام اللہ اتھارٹی پر پھٹ پڑے، ملک بھر میں احتجاج

اتوار 05-08-2012
in فلسطین
0
plf raamallah authority
0
SHARES
3
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں سلام فیاض کی سربراہی میں قائم الفتح کی حکومت کی جانب سےعوام نے ٹیکسوں کے نفاذ کو مسترد کرتے ہوئے ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے شروع کر دیے ہیں۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطین کے عوامی حلقوں کی جانب سے فلسطینی انتظامیہ کے حالیہ ٹیکسوں کو مسترد کیے جانے کے بعد عوام نے سڑکوں پر کھل کر احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ شہریوں نے ٹیکس واپس لینے کے فیصلے تک احتجاج جاری رکھنے کی دھمکی دی ہے۔

ہفتے کے روز مغربی کنارے کے شہروں الخلیل، رام اللہ اور نابلس سمیت کئی مقامات پر سیکڑوں فلسطینیوں نے نئے ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف احتجاجی جلوس اور ریلیاں نکالیں۔
شہریوں نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر رام اللہ اتھارٹی کی جانب سے اشیائے صرف کی قیمتوں میں نئے اضافے کو مسترد کرتے ہوئے اسے ظالمانہ قرار دیا تھا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ رام اللہ اتھارٹی خود سرتا پا بدعنوانی میں ملوث ہے اور نام نہاد مالیاتی بحران کی آڑ میں نئے ٹیکسوں کے نفاذ سے غریب عوام کے منہ سےآخری لقمہ بھی چھیننے کی سازش کی جا رہی ہے۔
رام اللہ میں منعقدہ ایک احتجاجی مظاہرے میں شہریوں نے صدر محمود عباس الفتح کے غیر آئینی وزیراعظم سلام فیاض سے مطالبہ کیا کہ وہ نو نافذ کردہ ٹیکسوں کو فوری طور پر ختم کریں ورنہ ان کے خلاف پورے فلسطین میں احتجاجی تحریک منظم کی جائے گی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.