• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل بین کی گئی فلسطینی تنظیموں کو فی الفور بحال کرے: یورپی یونین

ہفتہ 04-08-2012
in فلسطین
0
plf europi union
0
SHARES
0
VIEWS

یورپی یونین کے رام اللہ اور القدس میں بھیجے گئے نمائندوں نے اسرائی کی جانب سے مقبوضہ مشرقی القدس میں فلسطینی تنظیموں، بالخصوص تجارتی یونینز

کی لگائی گئی پابندی میں توسیع کے فیصلے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے بین کی گئی تمام تجارتی و دیگر تنظیموں کو دوبارہ بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یورپی یونین نے ترجمان اور مبعوث نمائندوں کا کہنا تھا کہ مقبوضہ بیت المقدس میں کام کرنے والی فلسطینی تنظیموں پر پابندی کو گیارہ سال بیت چکے ہیں، اب وقت آ گیا ہے کہ ان سب پر سے پابندی ہٹا لی جائے تاکہ اہالیان القدس کے رہائشیوں کی خدمت کی جا سکے۔ یورپی یونین نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر پابندی کو جاری رکھنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور اسرائیلی حکومت سے اپیل کی کہ وہ اپنے اس فیصلے پر نظر ثانی کرے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.