اردن کی نوجوان تنظیموں کے کارکنوں نے مسجد اقصی پر حملوں کی اسرائیلی مہم کے جواب میں اپنی حکومت سے احتجاج بلند کرنے اور ٹھوس اقدامات اٹھانے کا مطالبہ بھی کیا۔ اس دوران نوجوانوں نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن میں سے ایک پر درج تھا ’’سرزمین اردن پر اسرائیلی سفارت خانہ نامنظور‘‘۔ ایک بینر پر درج تھا مسجد اقصی پر دھاوا بولا گیا تو ہم بھی اسرائیلی سفارت خانے پر دھاوا بولیں گے۔ نوجوانوں کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے ایک رہنما نے اردنی حکومت سے فوری مداخلت کرکے مسجد اقصی پر یہودی دھاوں کو روکا جائے۔
ہم غزہ میں اپنا کوئی ہدف حاصل نہیں کرسکے: چیئر مین اسرائیلی قومی سلامتی
(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ہم حماس کو ختم نہیں کر سکے، ہم نے قیدیوں کی واپسی...
Read more