• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جنین: اسرائیل نے کینسر کے مریض کو علاج کیلئے القدس جانے سے روک دیا

جمعرات 05-07-2012
in فلسطین
0
plf not_allow
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل 1967ء سے اپنے زیر تسلط مشرقی القدس کا تعلق مغربی کنارے سے منقطع کرنے کیلئے متعدد اقدامات کر رہا ہے ۔ صہیونی حکام

نے حال ہی میں جنین سے تعلق رکھنے والے ایک کینسر کے مریض کو علاج کے لیے القدس جانے سے روک دیا۔

مغربی کنارے کے اس مریض شہری کو ایک جانب فلسطینی اتھارٹی نے علاج کے لیے اردن جانے سے روک دیا تاہم اس نے علاج کے لیے القدس جانے کی ٹھانی تو اس مرتبہ ظالم اسرائیلی حکومت اس کے اڑٓے آگئی ہے۔

جنین کے پچاس سالہ ھیثم عمر سلیم ابوبکر کا کہنا ہے کہ کینسر کی وجہ سے اس کی صحت انتہائی دگرگوں ہے۔ شدید تکلیف کے باعث اسے القدس کی حدود میں واقع ہسپتال میں علاج کروانے کی اشد ضرورت تھی تاہم مغربی کنارے میں خون کے پلیٹ لیٹس کی سہولت نہ ہونے کے باعث اسے علاج کے لیے لازما القدس کے ہسپتال جانا ہوگا۔
سلیم ابو بکر نے بتایا کہ اتنی ابتر صحت اور فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے اجازت کے باوجود اسرائیلی حکام نے اسے القدس میں داخل ہونے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.