• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارا: اسرائیل کا فوجی مقاصد کے لیے فلسطینیوں کی اراضی پر قبضہ

جمعرات 05-07-2012
in فلسطین
0
pfl temporary_control
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی اراضی پر غاصبانہ قبضے کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق مغربی کنارے

کے جنوبی شہر الخلیل کے جنوب میں الظاہرہ کے مقام پر صہیونی فوج نے فلسطینیوں کی ملکیتی دو ایکڑ زمین پر قبضہ کرلیا ہے، مقبوضہ زمین کے ٹکڑے پر ایک فوجی چھاؤنی قائم کیے جانے کا منصوبہ زیر غور بتایا جاتا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق غرب اردن میں فلسطینیوں کی اراضی پر صہیونی قبضے کے امور پر نظر رکھنے والے تجزیہ نگارعبدالہادی خنتش نے بتایا کہ صہیونی فوج نے بدھ کے روز الخلیل کے جنوب میں الظاہریہ چوک کے قریب فلسطینیوں کی ملکیتی اڑھائی ایکڑ زمین پرقبضہ کرلیا، جسے اب فوجی مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

عبدالہادی کا کہنا تھا کہ علاقے میں اسرائیلی فوج اپنی ایک نئی چھاؤنی قائم کرنا چاہتی ہے جس کے لیے اس علاقے میں فلسطینیوں کی زمین غصب کی گئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ الظاہریہ کے مقام پر فلسطینیوں کی اڑہائی ایکڑ زمین پر صہیونی قبضہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے بلکہ اس سے قبل بھی یہاں پر صہیونی فوج اپنے مقاصد کے لیے فلسطینیوں کی اراضی پر قبضہ کرچکی ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.