• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارا: بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیر معتصم النشتہ خرابی صحت کے بعد اسپتال داخل

بدھ 04-07-2012
in فلسطین
0
plf 464
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے میں بھوک ہڑتالی اسیر معتصم النشتہ کو طویل بھوک ہڑتال کے بعد بیت لحم کے اسپتال میں لے جایا گیا ہے

جہاں اس کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔ دوسری جانب اسیر کے اہل خانہ نے فلسطینی اتھارٹی سے معتصم کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔  معتصم النشتہ کے اہل خانہ نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ انہیں اپنے بھوک ہڑتالی عزیز اسیر کی بیت لحم کے سرکاری اسپتال میں منتقلی کی اطلاعات ملی ہیں۔ دو ہفتوں سے جاری بھوک ہڑتال کے دوران یہ انہیں چوتھی مرتبہ اسپتال میں لے جایا گیا ہے۔

اسیر کے اہل خانہ نے معتصم کی جان کو لاحق خطرات کا ذمہ دار فلسطینی اتھارٹی اور رام اللہ میں صدر محمود عباس کی انٹیلی جنس فورسز کو قرار دیتے ہوئے اسیر کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا،

خیال رہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی جیل میں زیر حراست معتصمم النشتہ القسام بریگیڈ کے شہید کمانڈر مامون النشتہ کے بھائی ہیں۔ حماس سے تعلق کے الزام میں وہ گذشتہ تین سال سے فلسطینی اتھارٹی کی جیل میں قید ہیں۔
دو ہفتے پیشتر انہوں نے اپنی غیر قانونی حراست کےخلاف بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔ سخت گرمی میں جاری اس بھوک ہڑتال کے نتیجے میں معتصم کی حالت سخت خراب ہو چکی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.