• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

انتہاء پسند آباد کاروں نے القدس میں مسجد نذر آتش کردی

منگل 19-06-2012
in فلسطین
0
plf extremist
0
SHARES
0
VIEWS

 

فلسطین پر قابض انتہاء پسند یہودی آباد کاروں کے ایک جتھے نے مقبوضہ مشرقی القدس کے گاؤں جبع میں ایک مسجد کو نذر آتش کردیا

 

 

ہے۔ حملہ آوروں نے مسجد کی دیواروں پر اس قسم کی مزید کارروائیوں کی دھمکیوں پر مبنی عبارات بھی لکھ ڈالیں۔

فلسطینی خبر رساں ایجنسی ’’قدس پریس‘‘ نے جبع دیہی کونسل کے سربراہ عبد الکریم بشارات کے حوالے سے بتایا یہودی آباد کاروں نے علی الصح جبع کی بڑی مسجد میں داخل ہوکر آگ لگادی جس کی زد میں آکر مسجد کا بڑا حصہ متاثر ہوا۔
بشارات نے بتایا کہ مسجد میں لگی آگ کی خبر سنتے ہیں اہل علاقہ نے مسجد کی جانب دوڑ لگائی تاہم اس وقت تک مسجد کا بڑا حصہ اور اسکی متعدد کھڑکیاں جل کر راکھ ہوگئیں۔ ذرائع نے بتایا کہ لگائی گئی آگ سے مسجد کو کم از کم ستر ہزار شیکل کا نقصان ہوا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حملہ آوروں نے آگ لگانے کے ساتھ ساتھ مسجد کی دیوار پر عبارات بھی لکھیں۔ ان عبارتوں میں اس کارروائی کو انتقام قرار دیا گیا۔

اسرائیلی پولیس نے اقرار کیا ہے کہ حالیہ کارروائی بھی قیمت چکانے کی یہودی آباد کاروں کی مہم کا حصہ ہے۔ دوسری جانب انسانی حقوق کی تنظیم کے سرگرم کارکن زکریا زبدہ نے واضح کیا کہ یہودیوں کی جانب سے مسلمانوں کی مساجد اور مقدس مقامات پر حملوں کا سلسلہ بڑھتا جارہا ہے۔ حملہ آوروں میں سے اب تک کسی کےخلاف بھی کارروائی نہیں کی گئی جس کی وجہ سے انتہاء پسند یہودیوں کا حوصلہ بڑھتا جارہا ہے۔  اس موقع پر انہوں نے اسرائیلی سکیورٹی فورسز سے مطالبہ کیا کہ مساجد کو نذر آتش کرنے میں ملوث عناصر کو فی الفور گرفتار کیا جائے

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.