• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ کے ماہی گیروں پر اسرائیلی بحریہ کی فائرنگ، مشرقی سرحد پر دراندازی

اتوار 17-06-2012
in فلسطین
0
plf firing
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مغربی حصے غزہ کی پٹی پر اسرائیل نے دو طرفہ حملہ کیا ہے۔ مغربی ساحل پر اسرائیلی بحریہ کی کشتیوں نے غزہ کے شمال مغرب کی جانب فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر فائرنگ کر دی۔

ادھر مشرقی سرحد پر کھڑے صہیونی اہلکاروں نے سرحد پار کرکے فلسطینیوں پر فائرنگ کی۔

تفصیلات کے مطابق مغربی ساحل پر کی گئی اسرائیلی بحریہ کی فائرنگ سے کوئی فلسطینی زخمی نہیں ہوا۔ دوسری جانب اتوار کی صبح غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے حجر الدیک کی سرحد پر اسرائیلی فوج نے غارت گری کی۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی درجن بھر گاڑیاں اور بلڈوزرز نے فلسطینی اراضی کو روندا اور کھڑی فصلوں کو شدید نقصان پہنچایا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.