• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مصر کے اعلیٰ سطحی سیکیورٹی وفد کی غزہ آمد کا اعلان

جمعہ 08-06-2012
in فلسطین
0
plf misr
0
SHARES
0
VIEWS

plf misr

مصر کے سیکیورٹی حکام کا ایک اعلیٰ سطحی وفد جلد فلسطینی شہر غزہ کی پٹی کا دورہ کرے گا جہاں وہ فلسطینی جماعتوں اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ اور الفتح کے رہنماؤں سے مذاکرات کرے گا۔

ان مذاکرات میں فلسطینی جماعتوں کے درمیان سیکیورٹی کے معاملے پر پائے جانے والے تحفظات کو دور کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے ذرائع کے مطابق مصرکی جانب سے فلسطینیوں کے درمیان صلح کے لیے کام کرنے والی نگران کمیٹی اپنے اراکین کو جلد غزہ روانہ کرے گی تاکہ فلسطینی جماعتوں کے سیکیورٹی کے امور پرایک دوسرے کے تحفظات کا جائزہ لے کرانہیں دور کرنے میں مدد کی جاسکے۔

ذرائع کے مطابق حماس اور فتح کی قیادت نے اسی ماہ قومی حکومت کی تشکیل پر اتفاق کیا ہے تاہم دونوں جماعتوں کے درمیان یہ طے ہونا باقی ہے کہ آیا قومی حکومت کے دور میں غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے میں سیکیورٹی کے مسائل کو کیسے حل کیا جاسکتا ہے۔ ماضی میں حماس کو مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کی سیکیورٹی فورسز سے یہ شکایت رہی ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ فوجی تعاون کرتے ہوئے جماعت کے کارکنوں اور محب وطن شہریوں کو نہ صرف خود گرفتار کرتی ہے بلکہ ان کی گرفتاری میں اسرائیل کی بھی مدد کرتی چلی آ رہی ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.