• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس کی بستان کالونی میں 29 فلسطینی گھروں کو گرانے کے اسرائیلی احکامات

بدھ 06-06-2012
in فلسطین
0
plf 29_houses
0
SHARES
0
VIEWS

plf 29_houses

اسرائیلی عدالت نے بدھ کے روز مشرقی القدس میں قبلہ اول کی جنوبی بستان کالونی کے متعلق ایک فیصلہ سناتے ہوئے کالونی کے 29 گھروں کو ستمبر سے پہلے پہلے منہدم کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

سلوان کی دفاعی کمیٹی نے بتایا کہ انہدامی احکامات کی مدت میں اب مزید توسیع نہیں کی جائے گی۔
کمیٹی نے بتایا کہ کالونی کے مکینوں کو گھروں کے گرانے کے نوٹسز جاری کردیے گئے ہیں، کمیٹی نے واضح کیا کہ گھروں کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کرلی گئی۔

سلوان دفاعی کمیٹی نے واضح کیا کہ اسرائیلی بلدیہ اور صہیونی تنظیموں نے کالونی کو یہودی رنگ میں رنگنے اور یہاں موجود گھروں کی جگہ تلمودی باغات بنانے کے منصوبوں پر عمل درآمد کے لیے کئی قانونی راستے نکال رکھے ہیں۔ عدالتی فیصلے کے بعد بستان کالونی اور القدس کے شہریوں کے مابین غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ بالخصوص اس موقع پر جب کسی بھی وقت گھروں کو گرانے کی کارروائی شروع ہو سکتی ہے گھروں کے مالکان شدید پریشانی کا شکار ہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.