• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مصر کا غزہ کے لیے 150 ٹن ایندھن اور 13 ٹن ادویات کا عطیہ

بدھ 06-06-2012
in فلسطین
0
plf 150
0
SHARES
0
VIEWS

plf 150فلسطین کے پڑوسی برادر ملک مصر کی جانب سے محصورین غزہ کے لیے ایک سو پچاس ٹن ایندھن اور تیرہ ٹن ادویات کی کھیپ لے کر دو الگ الگ قافلے کل منگل کو قاہرہ سے غزہ کی جانب گامزن ہو گئے ہیں۔

امدادی قافلوں کے ہمراہ مصر کی کئی اہم انقلابی شخصیات بھی آئیں گی۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مصرکے ساحلی شہر سویز سے منگل کے روز اودیہ کی کھیپ لے کر تین کاروں پر ایک قافلہ قاہرہ کی جانب روانہ ہوا ہے، جبکہ آج چھ مزید گاڑیوں کا ایک قافلہ اسی شہر سے غزہ کے لیے روانہ ہوگا۔ توقع ہے کہ دونوں قافلے جمعرات یا جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں پہنچنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ مصری اخبار "الیوم السباع” کی رپورٹ کے مطابق السویز شہر سے منگل کے روز قاہرہ کی جانب روانہ ہونے والے قافلے کو پولیس نے فول پروف سیکیورٹی فراہم کی ہے۔ اس قافلے میں فلسطینی محصورین کے لیے ادویات اور دیگر سازمان شامل ہے۔ رپورٹ کے مطابق امدادی سامان اور پٹرولیم مصنوعات کا ایک دوسرا قافلہ آج بدھ کو اسی شہر سے غزہ کی پٹی کی طرف روانہ ہوگا۔

اخبار لکھتا ہے کہ فلسطینی شہر غزہ کی پٹی کو مصری حکومت اور امدادی اداروں کی طرف سے یہ عطیہ ایک ایسے وقت میں دیا جا رہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں سخت نوعیت کا بجلی اور توانائی کا بحران پایا جا تا ہے۔ ادھر شمالی صحرائے سینا کے سیکیورٹی انچار میجر جنرل جابر العربی نے تصدیق کی ہے کہ قاہرہ اور دوسرے شہروں سے پٹرولیم اور ایندھن لے کر چار بڑے ٹرک غزہ کی سرحد پر پہنچ آئے ہیں جو باقی قافلوں کی آمد کا انتظار کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان ٹرکوں میں ادویات اور پٹرولیم مصنوعات دونوں شامل ہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.