• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے مسجد ابراھیمی کی تعمیر نو کی سرگرمیاں بند کر دیں

منگل 05-06-2012
in فلسطین
0
plf development
0
SHARES
0
VIEWS

plf development

اسرائیلی حکومت نے مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں مسجد ابراھیمی کی دیواروں کی تعمیر نو کے کام روکنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔

صہیونی حکام کا کہنا ہے کہ فلسطینی نوجوان نے ایک صہیونی فوج پر اس آلے سے حملہ کیا ہے جو تعمیر نو کے کاموں میں استعمال کیا جا رہا تھا۔ الخلیل کے اوقاف کے ڈائریکٹر زید الجعبری نے خبر رساں ایجنسی ’’قدس پریس‘‘ کو بتایا کہ اسرائیلی فوج کے قائد نے منگل کے روز کے اجلاس میں مسجد ابراھیمی کی چھت اور دیواروں کی بحالی کے کام کو روکنے کا فیصلہ کیا۔ یہ فیصلہ ایک فلسطینی شہری کی جانب سے تعمیرات کام میں استعمال ہونے والے تیسی نما اوزار کی مدد سے ایک فلسطینی کے صہیونی فوجی پر قاتلانہ حملے کے بعد کیا گیا۔ جعبری نے بتایا کہ اس فیصلے میں اس طرح کے تمام اوزاروں کو حرم ابراھیمی کے مشرقی دروازے کے کمرے میں بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ اسرائیل مستقبل میں ایسے کسی بھی تعمیراتی کام کو فوج کی نگرانی میں شروع کرے گا۔ اوقاف کے ڈائریکٹر نے اسرائیلی فوج کے اس فیصلے کی شدید مذمت کی ہے اور اسرائیلی فوجی ہدایات ماننے سے انکار کر دیا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.