• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں کا اسرائیلی ٹرین پر پتھراؤ، شیشے توڑ ڈالے، تین صہیونی زخمی

جمعہ 25-05-2012
in فلسطین
0
plf train
0
SHARES
0
VIEWS

plf train

مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی مظاہرین نے اسرائیلی ٹرین پرپتھراؤ کرکے اس کے شیشے توڑ ڈالے اور پتھر اور ٹوٹے ہوئے شیشوں کے ٹکڑے لگنے سے کم سے کم تین یہودی آباد کار زخمی ہوئے ہیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی ٹرین القدس میں بیت حنینا کالونی کے قریب سے گذر رہی تھی کہ فلسطینی نوجوانوں نے ٹرین پر پتھراؤ کرنا شروع کردیا۔ پتھراؤ کے نتیجے میں ٹرین کےشیشے ٹوٹ گئے۔ وقعے کے فوری بعد اسرائیلی پولیس پہنچ گئی، پولیس کی آمد پر فلسطینی نوجوان وہاں سے فرار ہوگئے تاہم پولیس نے مسافروں کے ساتھ مل کر ٹرین کے زخمیوں کو ایک اسپتال میں منتقل کردیا ہے۔ زخمی صہیونیوں کو تاحال اسپتال ہی میں رکھا گیا ہے تاہم اسپتال ذرائع کےمطابق تینوں زخمی یہودیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.