• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جنوبی افریقا کی یونیورسٹی میں اسرائیلی سفیر کا لیکچر منسوخ

منگل 22-05-2012
in فلسطین
0
plf south
0
SHARES
1
VIEWS

plf southجنوبی افریقا میں اسرائیلی نائب سفیر کو اس وقت سخت ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا جب نیموک شہر کی ایک یونیورسٹی میں ان کا پہلے سے طے شدہ لیکچر منسوخ کردیا گیا۔

اسرائیلی ریڈیو پر نشر خبر کے مطابق جنوبی افریقا میں اسرائیلی سفارت خانے کے ترجمان نے بتایا کہ فلسطینیوں کی حمایت کرنے والے حلقوں نے اسرائیلی نائب سفیر کو ڈرانا دھمکانا شروع کردیا۔ جس کے بعد ان کی زندگی کو لاحق خطرات کے پیش نظر یونیورسٹی انتظامیہ کو ان کا لیکچر منسوخ کرنا پڑا۔ خیال رہے کہ اس سے قبل جنوبی افریقا اسرائیلی مصنوعات میں سے یہودی بستیوں میں تیار کی جانے والی مصنوعات کو الگ کرنے اور ان کے اپنے ملک میں داخلے پر پابندی کے اقدام بھی اٹھا چکا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.