• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آباد کار گروہ مسجد اقصی میں داخل، نمازیوں میں اشتعال

جمعرات 17-05-2012
in فلسطین
0
plf masjid_e_aqsa3
0
SHARES
5
VIEWS

plf masjid_e_aqsa3

انتہاء پسند یہودی آباد کاروں کے ایک جتھے نے جمعرات کے روز مسجد اقصی پر دھاوا بولا۔ اسرائیلی فوج کی نگرانی میں  یہودی مسجد اقصی کے صحن اور راہداریوں میں دندناتے رہے جس سے مسجد میں موجود نمازیوں میں شدید اشتعال پھیل گیا۔

 

الاقصی فاؤنڈیشن برائے وقف و آثار قدیمہ کے ترجمان محمود ابو عطا نے ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کو بتایا کہ شدت پسند یہودی آباد کاروں کا گروہ مسجد اقصی کے مراکشی دروازے سے علی الصبح مسجد میں داخل ہوئے۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی وزیر ذرائع ابلاغ بھی آباد کاروں کے ہمراہ تھے۔

حرمین شریفین کے بعد تیسری مقدس ترین مسجد اقصی میں اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں اور یہودی آباد کاروں کی موجودگی میں قبلہ اول کے نمازیوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ ابو عطا نے بتایا کہ اسرائیلی عہدیداروں اور آباد کاروں کے مسجد اقصی میں آنے کا مقصد مسجد اور اس کی اسلامی شناخت میں تبدیلی لانے کے پروگرام کو آگے بڑھانا تھا۔ خیال رہے کہ اسرائیلی انتہاء پسند یہودیوں کے گروہ آئے روز مسجد میں داخل ہوکر اس کی بے حرمتی کرتے رہتے ہیں۔ اسرائیل کی دیرینہ خواہش ہے کہ مسجد اقصی اور گنبد صخرہ کو گرا کر اس کی جگہ ھیکل سلیمانی تعمیر کیا جائے۔
أعلى الصفحة

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.