• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

آئی ایس او راولپنڈی کی ’’یوم مردہ باد امریکہ‘‘ ریلی

جمعرات 17-05-2012
in فلسطین
0
plf iso_rally5
0
SHARES
0
VIEWS

plf iso_rally5نیٹو سپلائی کی بحالی ملکی مفاد، پارلیمانی سفارشات اور عوامی امنگوں کے منافی ہے۔ آئی ایس او پاکستان عصر حاضر کے یزید اور شیطان بزرگ امریکہ سے اظہار برائت کے لیے اور اسلامی ممالک میں امریکہ کی بڑھتی ہوئی ریشہ دوانیوں کے خلاف آئی ایس او پاکستان نے ہر سال کی طرح یوم مردہ باد امریکہ منایا۔

اس میں پورے ملک میں آئی ایس او پاکستان کی طرف سے ریلیوں، مظاہروں، فورمز اور پریس ریلیز کا انعقاد کیا گیا۔ اسی ضمن میں آئی ایس او پاکستان راولپنڈی ڈویژن کی طرف سے بھی ایک عظیم الشان ریلی اسلا م آباد پریس کلب تا پارلیمنٹ ہاؤس نکالی گئی۔ جس میں علمائے کرام اور آئی ایس او کے دیگر رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔ اس کے علاوہ ریلی میں سینکڑوں افراد، خواتین اور بچوں نے شرکت کی۔ مظاہرین نے امریکہ مردہ باد کے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔ علماء نے خطاب میں کہا کہ جس طرح عالم اسلام کے سینے میں خنجر کی طرح امریکہ کی ناجائز اولاد اسرائیل پیوست ہے، اسی طرح سے امریکہ بھی اسلام کے لیے رستا ہوا ناسور ہے۔ وطن عزیز میں بالخصوص اور تمام ممالک اسلامی میں بالعموم امریکی، استکباری کارستانیاں اپنے عروج پہ ہیں۔ امریکہ شیطان بزرگ ہے۔ امریکہ شر مطلق ہے۔ امریکہ برائی کی جڑ ہے۔ امریکہ وہ کتا ہے کہ جس کو پتھر مارے تو وہ بھاگ جائے گا، اگر ڈر جائیں تو کاٹے گا۔ خدا ہمارے پیارے وطن کو اسرائیلی ایجنٹوں اور امریکی گماشتوں سے محفوظ رکھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.