• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جے ایس او حیدرآباد کے تحت اسرائیل مردہ باد ریلی

بدھ 16-05-2012
in فلسطین
0
plf jso
0
SHARES
2
VIEWS

plf jso

جے ایس او حیدرآباد ڈویژن کے زیراہتمام ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا ہے کہ اب اسرائیل کا اختتام قریب آچکا ہے اور صفحہ ہستی سے اس کا مٹ جانا یقینی ہے۔

جے ایس او حیدرآباد کے تحت اسرائیل مردہ باد ریلی
اسلام ٹائمز۔ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان حیدرآباد ڈویژن کی جانب سے ضمیر حیدری کی زیر قیادت اسرائیل مردہ باد ریلی اولڈ کیمپس سے پریس کلب تک نکالی گئی۔ ریلی میں شامل افراد کے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینرز تھے جن پر امریکہ اور اس کی ناجائز اولاد اسرائیل کے خلاف نعرے درج تھے۔ احتجاج کرنے والے شرکاء امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے مختلف راستوں پر گشت کرنے کے بعد پریس کلب پہنچے جہاں پر شیعہ علماء کونسل حیدرآباد ڈویژن کے صدر مولانا غلام رضا سریوال اور برادر ضمیر حیدری سمیت دیگر نے خطابات کیا۔

مقررین نے کہا کہ اسرائیل امریکہ کے سہارے پر مظالم کر رہا ہے، غاصب اسرائیل یہ نہیں جانتا کہ اس کی کوئی قدر و قیمت نہیں ہے اگر مسلمان مل کر ایک ایک بالٹی پانی ڈالیں تو وہ اس میں ڈوب جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اب اسرائیل کا اختتام قریب آچکا ہے اور صفحہ ہستی سے اس کا مٹ جانا یقینی ہے۔ ریلی کے اختتام پر امریکہ اسرائیل کے پرچم نذر آتش کئے گئے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.