• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بھوک ہڑتالی اسیران سے یکجہتی کے لیے پانچ غیرملکی رضاکاروں کی بھوک ہڑتال

پیر 14-05-2012
in فلسطین
0
plf out_of
0
SHARES
0
VIEWS

plf out_of

امریکا اور یورپ کے مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے پانچ انسانی حقوق کے کارکنوں نے اسرائیلی جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

 

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق امریکا سے تعلق رکھنے والی انسانی حقوق کی خاتون کارکن” ڈورار” نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہرالخلیل میں اسیران کے ساتھ یکجہتی کے لیے لگائے گئے کیمپ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اسیران کے اہل خانہ اور دیگرعزیزوں سے بھی ملاقات کی۔ اس موقع پرامریکی خاتون رضارکارنے کہا کہ انہوں نے اتوار سے فلسطینی بھوک ہڑتالی اسیران کے ساتھ یکجہتی کے لیے بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔ ان کے ساتھ بھوک ہڑتال کرنے والے دیگر کارکنوں کا تعلق ناروے، جاپان اور برطانیہ سے ہے۔

خاتون سماجی رہ نما کا کہنا تھا کہ وہ اپنی اپنی حکومتوں کے وزراء خارجہ کو خطوط کے ذریعے نہ صرف اپنی بھوک ہڑتال کے بارے میں آگاہ کریں گے بلکہ وہ فلسطینی بھوک ہڑتالی اسیران کا مسئلہ اٹھائیں گے تاکہ اسرائیل پرقیدیوں کے جائز مطالبات پورے کرانے کے لیے عالمی دباؤ بڑھایا جاسکے۔ امریکی انسانی حقوق کی کارکن کا کہنا تھا کہ اسرائیلی جیلوں میں بھوک ہڑتالی اسیران کی حالت دن بدن بگڑتی جا رہی ہے۔ اگر ان کی بھوک ہڑتال بروقت ختم نہ کی گئی تو اسیران کی زندگیاں خطرے میں پڑسکتی ہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.