• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بھوک ہڑتالی اسیر عاھد ابوغلمہ کی حالت خطرے سے دوچار

پیر 14-05-2012
in فلسطین
0
plf abu_galma
0
SHARES
0
VIEWS

plf abu_galmaاسرائیلی جیلوں میں زیرحراست فلسطینی بھوک ہڑتالی اسیران کی زندگیوں کو لاحق خطرات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اسرائیل کی ایک جیل سے فلسطینی اسیرا حسن سلامہ نے ایک مراسلہ تحریر کیا ہے جو انسانی حقوق کی تنظیموں کو ملا ہے۔

 

اس مراسلے میں حسن نے بتایا ہے کہ اس کے ایک بھوک ہڑتالی اسیر ساتھی عاھد ابو غلمہ کی مسلسل بھوک ہڑتال کے باعث حالت نہایت تشویشناک ہو چکی ہے۔ وہ صرف پانی پیتے ہیں اور اس کےعلاوہ انہوں نے کسی قسم کی خوراک لینے سے انکار کردیا ہے۔ جیل میں حالت خراب ہونے کے بعد عاہد غلمہ کو مسلسل زرد رنگ کے پانی کی قے ہو رہی ہے، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ اسیر کی جان خطرے میں ہے۔ حسن سلامہ کے مراسلے کے مطابق گذشتہ دو دن کے دوران اسیر غلمہ کو کئی دفعہ بے ہوشی کے دورے پڑےہیں۔ دو مرتبہ اسے خون کی قے بھی ہوچکی ہے۔ صہیونی حکام سے باربار اسیر کو اسپتال میں منتقل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے تاہم صہیونی انتظامیہ نے غلمہ کو اسپتال لے جانے سے انکار کردیا ہے۔

رہے کہ اسرائیل کی جیلوں میں فلسطینی اسیران نے گذشتہ سترہ اپریل کو بھوک ہڑتال شروع کی تھی، جو آج اٹھائیسویں روزمیں داخل ہوچکی ہے۔ ایک ماہ کے لگ بھگ ہڑتال کے باعث بڑی تعداد میں اسیران کی حالت خراب ہوچکی ہےان میں سے بعض کو اسپتالوں میں لے جایا گیا ہے تاہم باقی فی الحال صہیونی جیلوں میںپابند سلاسل ہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.