• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صحافیوں پر اسرائیلی فوج کے تشدد پر صحافتی برادری کا شدید ردعمل

اتوار 22-04-2012
in فلسطین
0
plf reporter
0
SHARES
0
VIEWS

plf reporter

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر النبی صالح میں جمعہ کے روز فلسطینیوں کے ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران صہیونی فوجیوں کے دو صحافیوں پر تشدد پر فلسطینی صحافتی برادری نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

 

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطین پریس کلب کی جانب سے النبی صالح میں فلسطینیوں کے احتجاج کی کوریج کرنےوالے صحافیوں پراسرائیلی فوج کے تشدد کو آزادی صحافت پر براہ راست حملہ قرار دیا ہے۔
پریس کلب کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل ایک جانب جمہوریت، انسانی حقوق اور آزادی اظہار رائے کا ڈھنڈورا پٹتا ہے اور دوسری جانب صہیونی فوجی گماشتے صحافیوں پر بھیڑیوں کی طرح حملہ آور ہوتے ہیں۔ مغربی کنارے میں ایک صحافی کی حراست اور دوسرے پر تشدد نے صہیونی نام نہاد جمہوریت اور آزادی اظہار رائے کی جھوٹے دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے۔
خیال رہے کہ جمعہ کو مغربی کنارےکے شہر النبی صالح میں فلسطینیوں کے یہودی آباد کاری کےخلاف ہوتے والے ایک ہفتہ وارجلوس پراسرائیلی فوج نے حملہ کردیا تھا جس میں کئی شہری زخمی ہوگئے تھے۔ صہیونی فوجیوں نے ایک صحافی کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا جب کہ القدس ٹی وی چینل کے ایک کوآرڈینیٹر اور فوٹوگرافر کرگرفتارکرکے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا تھا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.