• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا "عسقلان” جیل پردھاوا، فلسطینی اسیران کا سامان قبضے میں لے لیا

اتوار 22-04-2012
in فلسطین
0
plf luggage
0
SHARES
0
VIEWS

plf luggage

قابض اسرائیلی فوج کے تفیتش کاروں نے "عسقلان” جیل پردھاوا بولا ہے اور فلسطینی اسیران پر وحشیانہ تشدد کے بعد ان کا سامان قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

دوسری جانب انسانی حقوق کی تنظیموں نے اسرائیلی فوج کے اسیران پرتشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی فوج کا یہ اقدام اسیران کی بھوک ہڑتال ختم کرانے کے لیے ان پردؤ ڈالنے کی ایک کوشش ہے۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق کلب برائے اسیران فلسطین کے ایک مندوب نے عسقلان جیل میں محروسین سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پراسیران نے بتایا کہ گذشتہ منگل کے بعد سے قابض فوج کے اہلکار کئی مرتبہ جیل پرحملہ آور ہوچکے ہیں۔ ہفتے کے روز عسقلان جیل پردھاوے کے دوران قابض فوجیوں نے اسیران کے استعمال کی چیزیں بھی قبضےمیں لے لیں۔
فلسطینی اسیران کے ایک وکیل ناصر ابو حمید نے میڈیا کو بتایا کہ جیل میں بھوک ہڑتالی اسیران کو نشانہ انتقام بنانے کے لیے صہیونی فوجیوں نے اسیران کو بجلی جیسی سہولت سے بھی محروم کر دیا ہے۔ اسیران کو سخت نوعیت کی انتقامی کارروائیوں اور سزاؤں کا سامنا ہے اور یہ تمام سزائیں انہیں اپنے جائز حقوق کے لے بھوک ہڑتال شروع کرنے پردی جا رہی ہیں۔
ابو حمید نے بتایا کہ جیل انتظامیہ نے عسقلان جیل سے فتح کے تمام اسیران کو دوسری جبلوں میں منتقل کرنے کی دھمکی دی ہے۔ جس کا مقصد اسیران کےدرمیان پائے جانے والے اتحاد کو پارہ پارہ کرنا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.