• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 اکتوبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

محصورین غزہ اور حماس کی صیہونی افواج سے کامیاب مزاحمت کی سالگرہ،فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت سیمینار

جمعہ 20-01-2012
in فلسطین
0
PLF Seminar
0
SHARES
0
VIEWS
PLF Seminarفلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت محصورین غزہ اور اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے خلاف ٢٢ روزہ عظیم الشان مزاحمت کے عنوان سے اسلام آباد پریس کلب میں سیمینار ٢١ جنوری کو منعقد ہو گا۔ان خیالات کا اظہار فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سرپرست رہنما مظفر احمد ہاشمی(جماعت اسلامی)،علامہ قاضی احمد نورانی

صدیقی(جمعیت علماء پاکستان)،علامہ آفتاب حیدر جعفری (جعفریہ الائنس پاکستان)،مولانا عقیل انجم (جمعیت علماء پاکستان) نے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت منعقدہ سیمینار ”غزہ محاصرے میں ” کا انعقاد ٢١ جنوری بروز ہفتہ کو ٹھیک ٣ بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں کیا جا رہا ہے جس میں پاکستان کے مشہور و معروف سیاست دان بشمول سینیٹر حاجی محمد عدیل خان(سینئر مرکزی نائب صدر عوامی نیشنل پارٹی پاکستان) ،راجہ ظفر الحق (چیئر مین پاکستان مسلم لیگ نواز)،جنرل (ر) حمید گل (سابق سربراہ آئی ایس آئی)،علامہ ناصر عباس جعفری (مرکزی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان) ،جے سالک (اقلیتی رہنما)،علامہ حیدر علوی (سربراہ تحریک اسلام پاکستان)اور ندیم احمد خان (چیئر مین خبیب فاؤنڈیشن ) اور دیگر شریک ہوں گے اور خطاب کریں گے۔
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.