• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 20 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی حراست میں وحشیانہ تشدد، غزہ سے اغوا فلسطینی پولیس افسر شہید

جمعہ 20-11-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
اسرائیلی حراست میں وحشیانہ تشدد، غزہ سے اغوا فلسطینی پولیس افسر شہید
0
SHARES
6
VIEWS

غزہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) خاندانی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ فلسطینی پولیس کے افسر اسیر صبری عطوہ عبد العال المعروف ابو ہادی شہید ہو گئے ہیں، جنہیں ایک ماہ سے زائد عرصہ قبل جنوبی غزہ کی پٹی میں خان یونس کے علاقے مواصی سے مسلح ملیشیاؤں نے اغوا کر کے قابض اسرائیلی افواج کے حوالے کر دیا تھا۔

ذرائع کے مطابق صبری عبد العال کو ان ملیشیاؤں نے اغوا کیا اور بعد ازاں قابض فو ج کے سپرد کر دیا جہاں وہ جام شہادت نوش کرنے تک قابض اسرائیل کی قید میں رہے۔

یہ واقعہ حال ہی میں مسلح ملیشیاؤں کی جانب سے شہریوں اور فلسطینی سکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کو نشانہ بنانے والی اغوا کی کارروائیوں کے تسلسل میں پیش آیا ہے جنہیں اغوا کرنے کے بعد قابض افواج کے حوالے کر دیا جاتا ہے۔

غزہ میں مزاحمتی سکیورٹی ادارے کے مطابق غزہ کی پٹی میں ایسے مسلح گروہ سرگرم ہیں جو قابض اسرائیل کے ساتھ تعاون کرتے ہیں اور اسے سکیورٹی معلومات فراہم کرتے ہیں اور یہ گروہ نام نہاد زرد لکیر کے مشرق میں واقع علاقوں میں قابض افواج کی فراہم کردہ حفاظت سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

Tags: ForcedAbductiongazaIsraeliDetentionIsraeliOccupationIsraeliPrisonspalestinePalestinianDetaineesPalestinianPoliceOfficerPrisonerDeathPrisonerTorture
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.