• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 25 ستمبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں ڈرون دھماکا، ایک اسرائیلی فوجی ہلاک، کئی دیگر زخمی

عبرانی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ایک ڈرون غلطی سے عسکری دستے پر پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک اور دیگر زخمی ہو گئے۔

جمعہ 25-09-2026
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
غزہ میں ڈرون دھماکا، ایک اسرائیلی فوجی ہلاک، کئی دیگر زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) جمعرات کی شام غزہ کی پٹی میں قابض فوج کی ایک عسکری فورس پر ایک ڈرون طیارے کے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے، جن میں سے کچھ کی حالت خطرے میں بتائی گئی ہے۔

عبرانی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ایک ڈرون غلطی سے عسکری دستے پر پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک اور دیگر زخمی ہو گئے۔

ذرائع نے ذکر کیا کہ ایک عسکری ہیلی کاپٹر نے فوجیوں کو عسقلان کے برزیلاي ہسپتال منتقل کیا۔

قابض فوج غزہ کی پٹی کے تقریباً 60 فیصد رقبے پر قابض ہے اور فلسطینی شہریوں پر روزانہ کی بنیاد پر حملے کرتی ہے۔

Tags: DroneAttackDroneBlastgazaGazaNewsGazaWarisraelIsraeliArmyIsraeliCasualtiesIsraeliOccupationIsraeliSoldierMilitaryCasualtiespalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.