• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 31 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

عاصم افتخار: فلسطین میں پائیدار امن کے لیے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر

جنگ بندی کے بعد 1200 سے زائد فلسطینی شہید کردیئے گئے، جنگ بندی برقرار ہے تو حملے کیسے جاری ہیں؟،فلسطینیوں کے حق خودارادیت کی جائز جدوجہد میں ساتھ کھڑے ہیں.اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب کا خطاب۔

پیر 31-08-2026
in پاکستان, خاص خبریں, عالمی خبریں
0
عاصم افتخار: فلسطین میں پائیدار امن کے لیے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر
0
SHARES
1
VIEWS

نیویارک(مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ فلسطین میں اسرائیلی غیر قانونی آبادکاری بدستور جاری ہے، جنگ بندی کے بعد 1200 سے زائد فلسطینی شہید کردیئے گئے، جنگ بندی برقرار ہے تو حملے کیسے جاری ہیں؟.

عاصم افتخار احمد نے اجلاس سے خطاب میں کہا غیر قانونی آباد کاری، آباد کاروں کا تشدد اور جبری بے دخلی ختم کرنا ضروری ہے، سلامتی کونسل کے تمام ارکان مقبوضہ علاقوں کے الحاق کو مسترد کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ جنگی جرائم اور دیگر سنگین جرائم کیلئے جواب دہی یقینی بنائی جائے، پائیدار امن کے لئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر ہے، فلسطینی عوام کے ساتھ پاکستان کی یکجہتی غیر متزلزل ہے، فلسطینیوں کے حق خودارادیت کی جائز جدوجہد میں ساتھ کھڑے ہیں. پاکستانی مستقل مندوب کا کہنا ہے کہ خطے میں پائیدار امن کی واحد راہ منصفانہ اور جامع امن ہے، آزاد فلسطینی ریاست کا قیام 1967 سے قبل کی سرحد پر ضروری ہے، آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت القدس الشریف ہونا چاہئے.

Tags: Asim IftikharEnd Israeli OccupationgazaIsraeli OccupationpalestinePalestinian CausePalestinian Rights
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.