• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 17 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مغربی کنارے میں آبادکاروں کی جارحیت جاری، 2025ء سے اب تک تقریباً 3 ہزار حملے ریکارڈ

اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کردہ سرکاری اعداد و شمار سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مسلح یہودی آباد کاروں کے گروپوں نے سنہ 2025ء کے آغاز سے لے کر آج تک مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف گرنریوں میں فلسطینی قصبوں، دیہات اور فارموں کو نشانہ بناتے ہوئے تقریباً تین ہزار حملے کیے ہیں۔

پیر 17-08-2026
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم
0
مغربی کنارے میں آبادکاروں کی جارحیت جاری، 2025ء سے اب تک تقریباً 3 ہزار حملے ریکارڈ
0
SHARES
3
VIEWS

مقبوضہ مغربی کنارہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ)  اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کردہ سرکاری اعداد و شمار سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مسلح یہودی آباد کاروں کے گروپوں نے سنہ 2025ء کے آغاز سے لے کر آج تک مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف گرنریوں میں فلسطینی قصبوں، دیہات اور فارموں کو نشانہ بناتے ہوئے تقریباً تین ہزار حملے کیے ہیں۔

عالمی ادارے نے آج بروز اتوار جاری کردہ ایک بیان میں مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف قابض اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کے حملوں کی رفتار میں خطرناک اور غیر معمولی اضافے سے خبردار کیا ہے۔

اپنی رپورٹ میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ فلسطینیوں کو منظم قتل عام اور بڑے پیمانے پر جبری نقل مکانی کا سامنا ہے، جس نے بڑی تعداد میں رہائشی اور بدوی بستیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

واضح کیا گیا کہ ان حملوں کے نتیجے میں فلسطینیوں میں سینکڑوں شدید زخمی ہوئے ہیں، اس کے علاوہ املاک اور بنیادی ڈھانچے کو وسیع پیمانے پر نقصان پہنچا ہے، جن میں گھروں اور مساجد کو نذر آتش کرنا، پانی کے نیٹ ورک اور نجی املاک کو تباہ کرنا شامل ہے، یہ سب کچھ قابض فوج کی براہ راست چھتر چھایا اور سیکیورٹی میں ہوا۔

مغربی کنارے میں فلسطینیوں اور ان کی املاک پر یہودی آباد کاروں کے حملے برسوں سے جاری ہیں، جبکہ اکتوبر سنہ 2023ء میں غزہ کی پٹی پر قابض اسرائیل کی نسل کشی کی جنگ کے آغاز کے بعد سے ان کی رفتار میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

Tags: Israeli OccupationIsraeli Settlersoccupied West BankpalestinePalestinian CiviliansPalestinian TerritoriesSettler AttacksSettler ViolenceWest Bank
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.