• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 11 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: شہید صحافی ساتھیوں کی یاد میں تقریب، سچ سامنے لانے کے عزم کی تجدید

غزہ میں درجنوں فلسطینی صحافیوں نے پیر کے روز الجزیرہ چینل سے وابستہ اپنے 6 صحافی ساتھیوں کی اسرائیلی بمباری میں شہادت کی پہلی برسی منائی۔

منگل 11-08-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
غزہ: شہید صحافی ساتھیوں کی یاد میں تقریب، سچ سامنے لانے کے عزم کی تجدید
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ میں درجنوں فلسطینی صحافیوں نے پیر کے روز الجزیرہ چینل سے وابستہ اپنے 6 صحافی ساتھیوں کی اسرائیلی بمباری میں شہادت کی پہلی برسی منائی۔

الشفاء ہسپتال کے قریب منعقدہ ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران صحافیوں نے حقیقت کو دنیا تک پہنچانے اور فلسطینیوں کی تکالیف کو اجاگر کا عزم کیا۔

یہ صحافی اور ان کے ساتھ دانشوراور سماجی شخصیات فلسطینی جرنلسٹس بلاک کی دعوت پر شفاء ہسپتال کے پاس الجزیرہ کے خیمے کے سامنے جمع ہوئے۔

شرکاء نے ان 6 صحافیوں کی تصاویر اٹھا رکھا تھیں جو ایک سال قبل اسی مقام پر ایک اسرائیلی بمباری میں شہید ہو گئے تھے۔

شرکاء نے اس بات کا اعادہ کیا کہ صحافیوں کو نشانہ بنانا غزہ کی پٹی میں حقائق کو بیان کرنے اور فلسطینیوں کے دکھ درد کو دنیا کے سامنے لانے سے کبھی نہیں روک پائے گا۔

دس اگست سنہ 2025ء کو الجزیرہ چینل کے لیے کام کرنے والے 6 صحافی، جن میں رپورٹر انس الشریف اور محمد قریقع بھی شامل تھے، غزہ شہر میں شفاء اسپتال کے سامنے ان کے خیمے پر ایک اسرائیلی ڈرون حملے میں شہید ہو گئے تھے۔

Tags: gazaGaza journalistsJournalist MemorialMartyred JournalistsPalestinian Journalists
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.