• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 8 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں جنگ بندی کے بعد بھی اسرائیلی جارحیت جاری، 1257 فلسطینی شہید: وزارت صحت

وزارت صحت نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ متعدد شہداء اور متاثرین اب بھی ملبے تلے اور سڑکوں پر پڑے ہیں، جبکہ ایمبولینس اور شہری دفاع کا عملہ اب تک ان تک پہنچنے اور انہیں باہر نکالنے سے قاصر ہے۔

ہفتہ 08-08-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
غزہ میں جنگ بندی کے بعد بھی اسرائیلی جارحیت جاری، 1257 فلسطینی شہید: وزارت صحت
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی پٹی میں وزارتِ صحت نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ قابض اسرائیل کی جارحیت کے نتیجے میں پچھلے 48 گھنٹوں کے دوران دو شہداء زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے، اس کے علاوہ 6 زخمیوں کو پٹی کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

وزارت صحت نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ متعدد شہداء اور متاثرین اب بھی ملبے تلے اور سڑکوں پر پڑے ہیں، جبکہ ایمبولینس اور شہری دفاع کا عملہ اب تک ان تک پہنچنے اور انہیں باہر نکالنے سے قاصر ہے۔

وزارت نے واضح کیا کہ 10 اکتوبر کو جنگ بندی کے نفاذ کے بعد سے اب تک شہداء کی مجموعی تعداد 1,257 ہو چکی ہے، اس کے علاوہ 4,131 زخمی ہوئے ہیں، جبکہ عملہ 806 لاشیں نکالنے میں کامیاب رہا ہے۔

وزارت کے مطابق سات اکتوبر سنہ 2023ء سے غزہ پٹی پر قابض اسرائیل کی جارحیت کی مجموعی تعداد بڑھ کر 73,384 شہداء تک پہنچ چکی ہے، جبکہ زخمیوں کی تعداد 174,242 ہو گئی ہے۔

Tags: Ceasefire ViolationsgazaGaza ceasefireGaza WarPalestinian casualtiesPalestinian Martyrs
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.