• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 13 جولائی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

وزارتِ صحت: جنگ بندی کے بعد غزہ میں 1100 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں

غزہ کی پٹی میں وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل کی مسلسل جارحیت کے باعث گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 فلسطینی شہید اور 11 زخمی ہسپتال پہنچائے گئے ہیں۔

پیر 13-07-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
وزارتِ صحت: جنگ بندی کے بعد غزہ میں 1100 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی پٹی میں وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل کی مسلسل جارحیت کے باعث گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 فلسطینی شہید اور 11 زخمی ہسپتال پہنچائے گئے ہیں۔

وزارت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گیارہ اکتوبر 2025 کو جنگ بندی کے اعلان کے بعد سے اب تک کل شہداء کی تعداد 1,100 ہو چکی ہے۔

کل زخمیوں کی تعداد 3,546 تک پہنچ گئی ہے۔

اس عرصے کے دوران ملبے سے 800 شہداء کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔

وزارت کی طرف سے جاری کردہ مجموعی اعداد و شمار کے مطابق سات اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت میں اب تک کل 73,223 فلسطینی شہید اور 173,654 زخمی ہو چکے ہیں۔

وزارت نے مزید نشاندہی کی ہے کہ اب بھی بڑی تعداد میں متاثرین ملبے تلے دبے ہوئے ہیں اور سڑکوں پر پڑے ہیں، جہاں تک پہنچنے میں ایمبولینس اور شہری دفاع کا عملہ مسلسل ناکہ بندی اور خطرات کے باعث تاحال قاصر ہے۔

Tags: CeasefireCeasefire ViolationsgazaGaza health ministryisraelPalestinian casualties
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.