• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 6 جولائی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لبنان میں انسانی المیہ سنگین، 4304 شہداء اور 12203 زخمیوں کی تصدیق

لبنانی وزارت صحت نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ دو مارچ سنہ 2026ء سے پانچ جولائی سنہ 2026ء تک لبنان پر قابض اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 4304 اور زخمیوں کی تعداد 12203 تک پہنچ گئی ہے۔

پیر 06-07-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
لبنان میں انسانی المیہ سنگین، 4304 شہداء اور 12203 زخمیوں کی تصدیق
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) لبنانی وزارت صحت نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ دو مارچ سنہ 2026ء سے پانچ جولائی سنہ 2026ء تک لبنان پر قابض اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 4304 اور زخمیوں کی تعداد 12203 تک پہنچ گئی ہے۔

وزارت صحت نے ایک مختصر بیان میں کہا کہ یہ تعداد ان شہداء اور زخمیوں پر مشتمل ہے جو نومبر سنہ 2024ء میں نافذ ہونے والے دشمنی کے خاتمے کے معاہدے کے بعد، مارچ کے اوائل میں لبنان پر اسرائیلی جارحیت کے دوبارہ آغاز اور پھیلاؤ کے بعد سے اب تک ہوئی ہے۔

شہداء اور زخمیوں کی تعداد میں یہ اضافہ اسرائیلی فضائی حملوں اور فوجی کارروائیوں کے جاری رہنے کے باعث ہوا ہے، حالانکہ جنگ بندی کے لیے گزشتہ کوششیں اور معاہدے کیے گئے تھے، بشمول سترہ اپریل سنہ 2026ء کا معاہدہ، تاہم زمینی سطح پر خلاف ورزیاں بدستور ریکارڈ کی جا رہی ہیں۔

دوسری جانب لبنانی طبی نظام مسلسل حملوں اور زخمیوں کی بڑی تعداد کے باعث بڑھتے ہوئے دباؤ کا سامنا کر رہا ہے، جبکہ جنوبی علاقوں، بقاع اور بیروت کے جنوبی مضافات میں زمینی سطح پر نگرانی اور ریکارڈنگ کا عمل جاری ہے۔

Tags: gazaGaza StripGaza WarHumanitarian CrisisIsraeli aggressionIsraeli AirstrikespalestinePalestinian casualtiesWar Victims
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.