• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 25 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیحیونی فوج نے جنگ کے دوران ابو موسیٰ جزیرے پر 2100 میزائل داغے، ایران

اسداران انقلاب کے سینئر مشیر محمد رضا نقدی نے کہا ہے کہ اسرائیل نے جنگ کے دوران ابو موسیٰ جزیرے پر 2,100 میزائل اور 300 زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائل داغے لیکن ایرانی افواج مضبوطی سے کھڑی رہیں۔

پیر 25-05-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
صیحیونی فوج نے جنگ کے دوران ابو موسیٰ جزیرے پر 2100 میزائل داغے، ایران
0
SHARES
0
VIEWS

تہران(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) پاسداران انقلاب کے سینئر مشیر محمد رضا نقدی نے کہا ہے کہ اسرائیل نے جنگ کے دوران ابو موسیٰ جزیرے پر 2,100 میزائل اور 300 زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائل داغے لیکن ایرانی افواج مضبوطی سے کھڑی رہیں۔

پریس ٹی وی کے مطابق اتوار کی رات ایران کے قومی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے بریگیڈیئر جنرل محمد رضا نقدی نے خلیج فارس کے اس جزیرے پر امریکا-اسرائیل حملے کی شدت اور اس کے بعد تہران کی جانب سے قائم کیے گئے مضبوط ڈیٹرنس (روک تھام) پر تفصیل سے بات کی۔

جنرل نقدی نے کہا ’’دشمن کے جواب میں ہمارے جنگجوؤں کے ردعمل نے امریکی جنگی جہازوں کے عملے پر ایسا نفسیاتی دباؤ ڈالا کہ انھوں نے اپنے ہی بحری کمانڈر کو ہٹا دیا۔‘‘ انھوں نے مزید کہا کہ ایران نے اپنے مخالفین کے خلاف ایک مضبوط دفاعی ڈیٹرنس قائم کر لیا ہے۔

Tags: Abu Musa Islandbreaking newsConflictGulfIranMiddle EastMilitarymissilesRegional TensionsSecurity
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.