• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 25 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کے 35 اسیروں کی قید کے سخت حالات کا انکشاف

اسیران میڈیا دفتر نے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے ان اسیروں کے ناموں پر مشتمل ایک فہرست جاری کی ہے جن کے قابض اسرائیل کے مختلف عقوبت خانوں میں قید ہونے کے مقامات کی تصدیق ہو گئی ہے۔

جمعہ 24-04-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
غزہ کے 35 اسیروں کی قید کے سخت حالات کا انکشاف
0
SHARES
1
VIEWS

رام اللہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اسیران میڈیا دفتر نے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے ان اسیروں کے ناموں پر مشتمل ایک فہرست جاری کی ہے جن کے قابض اسرائیل کے مختلف عقوبت خانوں میں قید ہونے کے مقامات کی تصدیق ہو گئی ہے۔

اسیران میڈیا دفتر کا کہنا ہے کہ اسے قابض اسرائیلی فوج کے ذریعے 35 اسیروں کے حراستی مراکز سے متعلق جوابات موصول ہوئے ہیں جبکہ اس نے اس حقیقت کی جانب بھی اشارہ کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے بڑی تعداد میں معتقلین اب بھی صہیونی ریاست کی جبری گمشدگی جیسے سنگین اور سفاکانہ جرم کا شکار ہیں جن کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی جا رہی ہیں۔

فہرست میں شامل اسیروں کے نام اور ان کے حراستی مقامات درج ذیل ہیں:

احمد موسیٰ مسیمی / مجد
احمد ماہر زعانین / سدے تیمان
محمد عمر عثمان / سدے تیمان
عبد الکریم کامل حمید / النقب
ماہر فواد مدہون / النقب
انور عبد الہادی ابو کلوب / نفحہ
نضال عبد الکریم قعدان / النقب
ابراہیم خلیل زقوت / نفحہ
عصام تیسیر عطعوط / النقب
سمیر زیاد ابو عودہ / نفحہ
زکریا قاسم فیومی / نفحہ
نائل تیسیر نکر یازجی / النقب
اسلام محمد اقرع / نفحہ
علی فواد ابو معمر / سدے تیمان
احمد ہاشم الاغا / نفحہ
ہاشم احمد الاغا / نفحہ
براق احمد الاغا / نفحہ
محمد عطااللہ / نفحہ
مصطفیٰ عصمت جرباوی / النقب
نبیل مازن نبیل محمود / النقب
محمد سعید جمال زبدہ / النقب
مطیع عمران محمد غبن / النقب
رافت یوسف احمد شبات / النقب
صہیب یحییٰ سامی صبح / النقب
احمد ماجد وحیدی / نفحہ
ابراہیم حمدان / النقب
سعيد محمد بریم / النقب
باسل الرنتیسی / نفحہ
رائد ودیہ شحریت / النقب
محمد باسل یوسف عسلیہ / سدے تیمان
علاء جمعہ محمد ہسی / سدے تیمان
معاذ معین ابو الجدیان / سدے تیمان
حسام رضوان / سدے تیمان
محمد اسلیم / سدے تیمان
عبداللہ حرب / سدے تیمان

اپریل سنہ 2026ء کے آغاز تک کے اعداد و شمار کے مطابق قابض صہیونی عقوبت خانوں میں اسیروں کی کل تعداد 9600 سے تجاوز کر چکی ہے جس میں 86 خواتین اسیران اور 350 معصوم بچے بھی صہیونی درندگی کا شکار ہیں۔ اس کے علاوہ انتظامی بنیادوں پر قید کیے گئے اسیروں کی تعداد 3532 تک پہنچ گئی ہے جبکہ غیر قانونی جنگجو قرار دیے گئے اسیروں کی تعداد 1251 درج کی گئی ہے اور اس میں فوجی کیمپوں میں قید غزہ کی پٹی کے ان تمام اسیروں کی تعداد شامل نہیں ہے جنہیں دشمن نے اغوا کر رکھا ہے۔

Tags: ConflictdetaineesDetentiongazaHuman RightsIsraeli PrisonsMiddle EastpalestinePrisonersRights Groups
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.