• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 25 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عیدالفطر کے بعد سے اب تک غزہ میں 9 شہداء، 30 زخمی ہسپتال منتقل

وزارت صحت کے مطابق عید الفطر سے اب تک غزہ میں 9 افراد شہید جبکہ 30 زخمی ہسپتالوں میں منتقل کیے گئے ہیں۔

منگل 24-03-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
عیدالفطر کے بعد سے اب تک غزہ میں 9 شہداء، 30 زخمی ہسپتال منتقل
0
SHARES
13
VIEWS

غزہ ۔ (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ عید الفطر کے ایام سے لے کر اب تک غزہ کے ہسپتالوں میں 9 شہداء لائے جا چکے ہیں جن میں ایک ایسا شہری بھی شامل ہے جو گذشتہ دنوں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گیا، جبکہ اس دوران 30 افراد زخمی ہوئے۔

وزارت صحت نے پیر کے روز جاری کردہ اپنے بیان میں اس بات کی تصدیق کی کہ 11 اکتوبر سنہ 2025ء کو ہونے والی جنگ بندی سے لے کر اب تک شہداء کی تعداد 687 اور زخمیوں کی تعداد 1,845 ہو چکی ہے، جبکہ ملبے تلے سے 756 افراد کی میتیں نکالی گئیں۔

بیان میں مزید بتایا گیا کہ سات اکتوبر سنہ 2023ء سے شروع ہونے والی صہیونی سفاکیت اور نسل کشی کی اس جنگ کے آغاز سے اب تک شہداء کی مجموعی تعداد 72,263 ہو چکی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 171,944 تک جا پہنچی ہے۔

وزارت صحت کا کہنا ہے کہ شہداء کی ایک بڑی تعداد اب بھی ملبے تلے اور سڑکوں پر موجود ہے، کیونکہ قابض اسرائیل کی مسلسل رکاوٹوں اور جارحیت کے باعث ایمبولینس اور دفاعی شہری (ڈیفنس سول) کی ٹیمیں اب تک ان تک پہنچنے سے قاصر ہیں۔

Tags: CasualtiesgazaGaza CrisisHospitalshumanitarian situationinjuriesIsraeli strikesMiddle East ConflictMinistry of Healthpalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.