• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 20 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیلی حملہ، چار نوجوان شہید، حماس کا شدید ردعمل

حازم قاسم نے کہا کہ قابض اسرائیل کی جانب سے چار نوجوانوں کا قتل جنگ بندی معاہدے کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

جمعہ 20-03-2026
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم
0
اسرائیلی حملہ، چار نوجوان شہید، حماس کا شدید ردعمل
0
SHARES
5
VIEWS

غزہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ترجمان حازم قاسم نے اس بات پر زور دیا ہے کہ قابض اسرائیل غزہ کی پٹی پر اپنی جارحیت میں خطرناک حد تک اضافہ کر رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جمعرات کی صبح فضائی بمباری کے ذریعے دانستہ طور پر چار فلسطینی نوجوانوں کو نشانہ بنا کر شہید کرنا سیز فائر معاہدے کی کھلی اور دانستہ خلاف ورزی ہے۔

حازم قاسم نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ غزہ کے باسیوں کے قتلِ عام کا تسلسل اور ظالمانہ محاصرے میں مزید سختی دراصل اس نسل کشی کا تسلسل ہے جو پٹی کے مظلوم عوام کے خلاف جاری ہے اور یہ سب کچھ ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب ہم عید الفطر کی آمد کے منتظر ہیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ قابض اسرائیل سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں اور انسانی حقوق کی پامالیوں کو روکنے کے حوالے سے ثالثوں کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کو یکسر نظر انداز کر رہا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ موجودہ حالات اس بات کا تقاضا کرتے ہیں کہ ضامن ممالک ایک عملی اور ٹھوس موقف اختیار کریں تاکہ غاصب دشمن کو اہل غزہ کے روزانہ کے قتلِ عام سے باز رکھا جا سکے اور ان پر برسوں سے مسلط غیر انسانی محاصرے کا خاتمہ یقینی بنایا جا سکے۔

Tags: Ceasefire ViolationgazaHamasHazem QassemisraelIsrael ceasefireIsraeli aggressionMiddle East ConflictPalestinian newsPalestinian Youth
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.